پنڈدادنخان: تھانہ للِہ پولیس نے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث نینی گینگ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ڈی ایس پی پنڈدادنخان میاں عبدالجبار کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او تھانہ للِہ اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث. ..



