مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 54نئے بلدیاتی انتخابات میں راجہ جاوید اخلاص ضلع ناظم منتخب ہو گئے تو وہ صاحب دوبارہ میرے آفس آئے اور پیمنٹ کا تقاضا کیا۔
چند روز کے بعد میرے اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر کر دی گئی جو میرے لئے ٹائم بم کی سی حیثیت رکھتی تھی،اب میرے سامنے دو ہی راستے بچے تھے
RELATED ARTICLES



