چمن(ڈیلی قدرت کوئٹہ) چمن پریس کلب میں پشتون قومی جرگہ کا قبائلی رہنما خان امان اللہ خان اچکزئی کی قیادت میں پریس کانفرنس منعقد ہوا پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ق ، سول سوسائٹی ، لغڑی اتحاد و دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں نے شرکت کی پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ چمن شہر کی. ..



