چمن: افغانستان کی جانب سے چمن سیکٹر پرجارحیت کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سکیورٹی فورسزکی بروقت جوابی کارروائی میں متعدد افغان طالبان ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے اشتعال انگیز فائرنگ کا مؤثر اور بھرپور جواب دے کر دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ پاک افواج نے مؤثرکارروائی میں جارحیت کرنے The post چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



