مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 69ہاں یاد آیا! جب گاڑی نے راولپنڈی کو خدا حافظ کہا تو بارانِ رحمت کا نزول ہو رہا تھا۔
چلتی گاڑی میں ڈرائیور کی پٹائی کا منظر زندگی میں پہلی اور آخری بار دیکھا، پاکستانی کہیں بھی،کسی وقت بھی اور کچھ بھی کر سکنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں
RELATED ARTICLES



