لندن: ایک ہزار پاؤنڈ سے زائد مالیت کی لگژری چاکلیٹس چوری میں ملوث برطانوی خاتون بالآخر پکڑی گئی، گرفتاری کے وقت معصومیت سے کہا کہ مجھے کیوں پکڑ رہے ہیں؟ برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں مختلف دکانوں سے قیمتی چاکلیٹس اور دیگر اشیا چرانے والی 35 سالہ خاتون کو عدالت نے 16 ہفتوں قید



