ریکو ڈِک، ضلع چاغی(قدرت روزنامہ) ریکو ڈک مائننگ کمپنی (RDMC) نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA) سکھر میں فاؤنڈیشن پروگرام کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس حاصل کرنے والے ضلع چاغی کے 55 طلبہ کے لئے ریکوڈک منصوبے کی سائٹ پر اسکالرشپ یوارڈکی تقریب کاانعقادکیا۔ جس میں طلبہ، والدین، کمیونٹی کے نمائندگان اور آر ڈی …



