چاغی(قدرت روزنامہ)چاغی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے آغا گل عرف بابو ولد حاجی عبداللہ جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چاغی بازار میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے آغا گل عرف بابو کو نشانہ بنایا اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ. ..



