چارسدہ: شیرپاؤ میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے مطلوب اشتہاری ملزم انعام اللہ عرف انعامے کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ سامنے آگیا ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج تھے، جن میں مقدمہ نمبر 1033/25، 1117/25، 52/26، 182/26، 59/26، 89/26، 60/26، 241/26، 303/26، 431/26، 368/20، 632/26،. ..



