(24نیوز) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کے زیرِ کفالت بچوں نے دوسری ایچی سن انڈر 14 ایتھلیٹکس انٹر سکول چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔