(روزینہ علی) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) محسن نقوی شیر بنگلا سٹیڈیم ڈھاکا پہنچے جہاں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ تمیم اقبال نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا استقبال کیا۔