خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 19 جولائی سے 25 جولائی تک متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر صوبے کے بالائی اضلاع کے لیے گلیشیائی جھیل پھٹنے (Glacial Lake Outburst Flood – GLOF) کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے شمالی علاقوں
پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
RELATED ARTICLES



