پی ٹی اے نے موبائل فون خریدنے والوں کے لیے اہم پیغام جاری کر دیا۔ غیر قانونی یا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے غیر منظور شدہ موبائل فونز “ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ نظام” (ڈی آئی آر بی ایس) کے تحت خودکار طور پر بند کر دیے جاتے ہیں۔ پی ٹی اے
پی ٹی اے کا موبائل فون خریدنے والوں کے لیے اہم پیغام جاری
RELATED ARTICLES



