پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شیئرنگ سے متعلق موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کو صارفین ذمہ داری سے استعمال کریں، توہین رسالت، اسلام و ریاست مخالف، فحش مواد اور جھوٹی خبریں شیئر کرنا جرم ہے۔ صارفین ہر قسم کے غیرقانونی مواد کو
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
RELATED ARTICLES



