اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کی شکایات کے بروقت حل اور شکایتی نظام میں بہتری کے لیے اپنے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کردیا۔
پی ٹی اے نے شکایات کے نظام کو اپ گریڈ کردیا، نئی موبائل ایپ بھی لانچ
RELATED ARTICLES



