اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ جن کے ساتھ رابطے ہیں ان کا نام نہیں بتاسکتا، ان کے لیے مسئلے بنتے ہیں، پی ٹی آئی کی پارٹی میٹنگ میں مذاکرات کے عمل کو سبوتاژ کرنے …



