پشاور: پی ٹی آئی کی 4 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کیلئے چندہ مہم شروع ہو گئی۔ پی ٹی آئی صوبائی سیکرٹریٹ میں لانگ مارچ کے لئے چندہ اکٹھا کیا جا رہا ہے جس میں ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد بھی چندہ مہم میں شریک ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف



