اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور بجلی کے بھاری بلوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 238 روپے فی کلو والی ایل پی جی صارفین کو 700 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے، یہ عوام کے ساتھ …



