لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے جب 2 سال پہلے پنجاب حکومت نے گندم خریدنے سے انکار کیا تو اس وقت ہی پیش گوئی کر دی تھی کہ اب پاکستان گندم کے بحران کیلئے تیار رہے، ابھی تو قیمت اوپر ہوئی ہے ،جلد ہمیں گندم امپورٹ کرنا پڑے گی۔



