(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے پاکستان تحریک انصاف کی عبوری رجسٹریشن سے متعلق آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا 23 جون کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فل بینچ تشکیل دے دیا ہے۔