اسلام آباد (20 جون 2026): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی فوری رہائی کیلیے مختلف آپشنز پر غور کرتے ہوئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کی رہائی کیلیے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی دعوت پر اسلام آباد میں ہوا جس



