لاہور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج آئین اور قانون کے مطابق نافذ کیا گیا ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
پی ٹی آئی نے 13 سال میں خیبرپختونخوا کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا، 9 مئی کے ذمہ داروں سے مذاکرات کیسے ہوں؟ فیصل کریم کنڈی
RELATED ARTICLES



