لکی مروت: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لکی مروت سے لانگ مارچ شروع کر دیا۔ اتوار کی دوپہر خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے روانہ ہونے والا پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا ہے، جہاں رات بھر قافلے نے قیام کیا، مارچ کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کر



