پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور میں تحریک انصاف کی قیادت نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو خیبرپختونخوا سے باہر جانے سے روک دیا ہے اور پنجاب سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو خیبرپختونخوا بلائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔