راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرا دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فیض آباد اڈے کے آس پاس تمام ہوٹلز بند کر ادیئے گئے ہیں جبکہ ریسٹورنٹس اور دکانداروں کو آج شام تک دکانیں بند



