اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔