جہلم: پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو متوقع لانگ مارچ اور احتجاج کے پیشِ نظر پنجاب میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ پنجاب حکومت نے قیامِ امن اور سکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی کے لیے وفاقی حکومت سے باضابطہ درخواست کر دی. ..



