اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف(PTI) کے لانگ مارچ کے معاملے پر موٹروے پولیس نے اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی آمدورفت بند کردی۔ ذرائع کے مطابق موٹروے M-1 کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے تاحکم ثانی بند کردیا گیا ہے۔ M-1 کے اسلام آباد ٹول



