پشاور(ویب ڈیسک) سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے کے پی د شمنوں کومسترد کردیا ہے، آج سوات کے لوگ یوم نجات منا رہے ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام کا شکریہ، جنہوں نے پی ٹی آئی کے احتجاج



