وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنیں لیکن ہماری درخواست قبول نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہم پر وفاق نے اعتماد کیا ہے، ہم 24 گھنٹے کام کریں گے، قانون نافذ کرنے … The post پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنیں، محسن نقوی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



