اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی مشیر سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تھپڑ کا بدلہ تھپڑ سے دلوانے کے بیان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ فوری انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ عدالتوں کے ذریعے مظلوم کی حق رسی فوری کی جائے، آپ مجھے بتائیں، آپ یا میں سڑک پر جا رہے …



