اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے، جس کے بعد متعلقہ حکام کو ان پر عمل درآمد کے لیے مراسلہ بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی …



