لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس سسٹم میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لیے نیا فارمیٹ متعارف کرا دیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر قیادت پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں انقلابی تبدیلیاں متعارف کرا دیں۔نئے فارمیٹ کے مطابق سینٹرل کانٹریکٹس اب پانچ فارمیٹ ٹریکس میں تقسیم ہوں



