“پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انفراسٹرکچر (بنیادی ڈھانچے) کی اپ گریڈیشن کے لیے 6. 70 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی ہے، جس کا بڑا حصہ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور اسے جدید بنانے پر خرچ کیا جائے گا۔ یہ اہم فیصلہ پیر، 29 جون 2026 کو لاہور



