پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بعض کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق خدشات کے باعث چار مزید کرکٹرز کو قومی ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق بلے باز عبداللہ شفیق، کامران غلام اور حمزہ نذر کو ریڈ بال (ٹیسٹ) کیمپ کا حصہ بنایا گیا ہے، جبکہ ابھرتے ہوئے



