اسلام آباد: پی اے آر سی بھرتیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) نے مبینہ بے ضابطگیوں کے باعث جاری بھرتیوں کا پورا عمل فوری طور پر ختم کرتے ہوئے باقاعدہ احکامات جاری کر دیے ہیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق پی اے آر سی انتظامیہ نے



