کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دےد ی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 29 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 256 کے تعاقب میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے. ..



