لاہور: پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پشاورزلمی اور میرے لیے پی ایس ایل ٹرافی جیتنا بڑے اعزاز کی بات ہے۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پورے ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں نے تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارم کیا۔