(ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تمام 8 فرنچائزز کے مالکان نے آئندہ سال لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کو اپریل مئی کے بجائے جنوری کی ونڈو میں منتقل کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔