ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے طبی سہولیات کا پرانا نظام بحال کر دیا گیا ہے، جس سے ہزاروں سابق ملازمین کو ریلیف ملے گا۔