اسلام آباد(محب) پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر ارکان نے قیادت سے سوالات کیے۔ ذرائع کے مطابق ارکان نے استفسار کیا کہ گورنر راج کی حمایت کرکے مستقبل کے لیے کون سا راستہ کھولا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے جواب The post پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گورنر راج پر سوالات، آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے کیا جواب دیا؟ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



