کراچی: پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت کردی، وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پی پی گورنر راج یا ایمرجنسی کی حمایت نہیں کرتی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کی حمایت کسی صورت نہیں کرتی۔ ان کا



