کراچی سمیت ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں، آٹا 130سے 135 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے۔ ملتان سے اے آر وائی نیوز کے نمائندے رانا فاروق کی رپورٹ کے مطابق ملتان کے شہریوں نے بڑھتی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے



