اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 ہفتوں میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ خطے کی موجودہ صورتحال میں تیل کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ کوئی آسان حل نہیں۔ ان



