(19 اپریل 2026): مشرق وسطیٰ کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں غیر یقینی کی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند رہنے کا خدشہ ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی



