اسلام آباد: ماہرِ معیشت ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر روزانہ نظرثانی کا فیصلہ درست سمت میں اقدام تو ہے مگر مکمل اصلاحات کے بغیر عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا کہ جب تک



