برازیل کی حکومت نے جمعہ کے روز پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف کے اقدامات کی مدت مزید ایک ماہ کے لیے بڑھا دی۔ روئٹرز کے مطابق نئے صدارتی فرمان کے تحت پی آئی ایس/کوفنز اور سائیڈ ٹیکسوں کی مد میں فی لیٹر 0. 89 ریئس (0. 18 امریکی ڈالر) کی کمی کی جائے گی، جس کے نتیجے



