کراچی: آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے 22 جولائی رات 12 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن



