اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری حکام نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں کشیدگی بڑھنے کی صورت میں تیل اور گیس کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے، جس کا براہ راست اثر ملک کی توانائی ضروریات اور قیمتوں پر پڑ سکتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں پیٹرولیم ڈویژن کے حکام نے بریفنگ



