اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے مالکان کے لیے متعارف کرائی گئی پیٹرول ریلیف اسکیم میں رجسٹریشن کے دوران شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متعدد شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری ہدایات کے مطابق 9771 پر ایس ایم ایس بھیجنے کی کوشش. ..
پیٹرول ریلیف اسکیم میں رجسٹریشن کا مسئلہ، 9771 پر ایس ایم ایس نہ جانے سے عوام پریشان
RELATED ARTICLES



